17تین خرابہ کے جرم میں ملوث گرفتارتین ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور

17تین خرابہ کے جرم میں ملوث گرفتارتین ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)جسٹس آفسر خان کے سنگل بنچ نے 17تین خرابہ کے جرم میں ملوث گرفتارتین ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور کرنے کے احکامات جاری کردئیے استغاثہ مطابق ملزمان کی جانب سے کیس کی پیر وی ارباب رضوان ایڈوکیٹ محمد ابرار ایڈوکیٹ اورارسلان ایڈوکیٹ نے پیروی کی ملزم ضیاء اﷲ ‘مغفر اﷲ غیاث الدین سکنہ داودزئی پرالزام تھا کہ ان کو داودزئی پولیس نے 13فروری2016کو ستراں تین خرابہ کے جرم میں ملوث تھے گرفتارکیاتھاملزمان کو ماتحت عدالت نے ضمانت کی درخواست مستر د کی تھی جس پر ملزم نے اپنے خارج ضمانت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر تین ملزمان کو ضمانت پر رہائی دلادی