کراچی ،ویلکم بک پورٹ کی سالانہ نمائش یکم فروی سے شروع ہوگی

کراچی ،ویلکم بک پورٹ کی سالانہ نمائش یکم فروی سے شروع ہوگی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویلکم بک پورٹ کی سالانہ کتب نمائش یکم سے 28فروری تک جاری رہے گی ۔نمائش میں ملک بھر کے نمائندہ ناشرین کی معیاری کتب رکھی جائیں گی جن میں مذہبی ،ادبی ،علمی ،سائنسی ،سیاسی ،ناول ،افسانے ،شاعری،کمپیوٹر کے علاوہ خواتین اور بچوں کی دلچسپی کے لیے بھی خوبصورت اور دیدہ زیب کتب شامل ہوں گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -