زینب انصاری کے والد انتقال کرگئے

زینب انصاری کے والد انتقال کرگئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)زینتھ پبلک ریلیشن لمیٹڈ کی سی ای او زینب انصاری کے والد ایس ایم مظہر جمعہ کو انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج امام بارگاہ یثرب فیز 4ڈی ایچ اے میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -