حافظ نعیم الرحمن آج عوامی جرگہ سے خطاب کرینگے

حافظ نعیم الرحمن آج عوامی جرگہ سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، چیئرمین پبلک ایڈ کمیٹی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری ضلع وسطی، محمد یوسف، چیئرمین پبلک ایڈ کمیٹی ضلع وسطی، محمد احمد قاری اور امیر جماعت اسلامی زون گجرو مقصود احمد ملک آج 28 جنوری بروز ہفتہ بعد نماز مغرب، چوک محمد گوٹھ میںیوسی گجرو اسکیم 33گلزار ہجری کی کچی آبادی کے مسائل پر منعقدہ عوامی جرگہ و استقبالیہ سے خطاب کریں گے