پبی ،ایک شخص کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا گیا

پبی ،ایک شخص کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی میں نا معلوم افراد نے کلہا ڑی سے وار کر کے ایک شخص داد خان کو قتل کر کے ان کی لاش قبر ستان میں پھینک کر فرار تفصیلات کے مطا بق نا صر خان سا کن خان شیر گڑھی پبی نے تھا نہ پبی میں رپورٹ درج کر اتے ہو ئے کہا کہ ہمیں اطلاع ملی کہ آپ کے والد داد خان ولد سید قر شاہ عمر65 سا ل کی لاش مقا می قبر ستان میں پڑی ہے مو قع پر جا کر دیکھا کہ میرا والد مردہ پڑا تھا جس کو کسی نی سر پر وار کر کے قتل کر دیا تھا ہمارا کسی کے ساتھ کو ئی دشمنی نہیں ہے پو لیس نے لاش کی پوسٹ مار ٹم کے بعد لاش ور ثاء کے حو الہ کی پو لیس نے مقتول کے بیٹے کی روپرٹ پر نا معلوم افراد کے خلاف مقد مہ درج کیا