ڈیرہ میں چور دکان کا صفایا کرگئے

ڈیرہ میں چور دکان کا صفایا کرگئے

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کڑی خیسور کے گاؤں دوری خیل میں چور رات کی تاریکی میں دکان کے تالے توڑ کر ایک لاکھ روپے سے زائد کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کے گاؤں دوری خیل میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اللہ نواز ولد ربنواز کی دکان کے تالے توڑ کر تقریباً ایک لاکھ 45ہزار 500سو روپے کا متفرق سامان چوری کرکے لے گئے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -