حاجی دیان خان انتقال کر گئے

حاجی دیان خان انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ)حاجی دیان خان انتقال کر گئے ۔ انہیں نماز جمعہ کے بعد اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع تھانو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم قومی وطن پارٹی کے رہنما اور ویلج کونسل تھانو کے ناظم مراد خان کے چچا جب کہ حاجی زرولی خان کے بھائی تھے ان کی رسم قل کل بروز اتوار موضع تھانو میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -