غلام اکبر باچہ کی والدہ وفات پاگئیں

غلام اکبر باچہ کی والدہ وفات پاگئیں

  

شیرگڑھ (نمائندہ نامہ نگار) لوند خوڑ حصار بانڈہ کے رہائشی غلام اکبر باچہ کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں ان کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی وہ پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر فہیم اکبرکی دادی تھی مرحومہ کی رسم قل کل بروز پیر ان کی رہائش گاہ حصار بانڈہ لوند خوڑ میں ادا کی جائی گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -