کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر سلنڈر دھماکا ، میاں بیوی زخمی

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر سلنڈر دھماکا ، میاں بیوی زخمی
کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر سلنڈر دھماکا ، میاں بیوی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر ایک گھر میں سلنڈر دھماکاہوا جس کے نتیجے میں میاں بیوی زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سمنگلی روڈ پر ایک گھر میں صبح ناشتہ بنانے کے دوران سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا اور میاں بیوی زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

شکر گڑھ میں سفاک باپ نے بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیا

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی سرکاری ہسپتال لیجایا گیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں نے انکی حالت تصلی بخش قرار دی ہے اور جلد ڈسچارج کر دیا جائے گا ۔سلنڈر دھماکے سے کوئی اور نقصان نہیں ہوا ۔