پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی،میزبان کی طرف سے سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے:ڈائریکٹر ٹیم آصف عظم

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی،میزبان کی طرف سے سکیورٹی کی یقین ...
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی،میزبان کی طرف سے سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے:ڈائریکٹر ٹیم آصف عظم

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈائریکٹرٹیم آصف عظیم نے کہا کہ بھارت کی طرف سے سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور کھلاڑی پر عزم ہیں،فتح کے ساتھ وطن لوٹیں گے۔

تفصیلات کے مطابق آصف عظیم کا کہنا تھا کہ بلائنڈ ٹیم 30 جنوری کو پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گی جبکہ یکم فروری کو بھارت کیخلاف میدان میں اترے گی۔ڈائریکٹر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ ٹیم بھارت میں 10 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

مزید :

کھیل -