بلوچستان میں سی این جی سٹیشنزآج سے کھل گئے

بلوچستان میں سی این جی سٹیشنزآج سے کھل گئے
بلوچستان میں سی این جی سٹیشنزآج سے کھل گئے

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سی این جی سٹیشنز آج کھل گئے ۔

نیو نیوز کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن نے آج سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں سی این جی سٹیشنز کھلونے کا اعلان کر دیا ہے ۔

کوئٹہ سمیت بلوچستا ن میں 18روز سے سی این جی سٹیشنز بند تھے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ۔

مزید :

کوئٹہ -