تنویر زمانی ایک بار پھر میدان میں آگئیں،بلاول کے مدمقابل اپنے بیٹے سجاول کو الیکشن لڑانے کا اعلان

تنویر زمانی ایک بار پھر میدان میں آگئیں،بلاول کے مدمقابل اپنے بیٹے سجاول کو ...
تنویر زمانی ایک بار پھر میدان میں آگئیں،بلاول کے مدمقابل اپنے بیٹے سجاول کو الیکشن لڑانے کا اعلان

  

کراچی(صباح نیوز)بلاول کے مدمقابل امیدوار ابھی سے سامنے آگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تنویر زمانی پھر منظر عام پر آگئیں۔الیکشن میں چیئرن پیپلزپارٹی کے مقابل اپنے بیٹے سجاول بھٹوکو کھڑا کرنے کا اعلان کردیا۔

تنویر زمانی کے مطابق سجاول بھٹو بلاول زرداری کے لیے چیلنج ہوگا۔ بلاول زردری کو چار کے ٹولے نے ہائی جیک کر رکھا ہے، اگر بلاول باپ کے دشمنوں کی سنے تو مناسب نہیں۔

مزید :

قومی -