پابندی ختم،بھارتی فلمیں 30 جنوری سے پاکستانی سینماؤں کی زینت بنیں گی

پابندی ختم،بھارتی فلمیں 30 جنوری سے پاکستانی سینماؤں کی زینت بنیں گی
پابندی ختم،بھارتی فلمیں 30 جنوری سے پاکستانی سینماؤں کی زینت بنیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پاکستان نے بھارتی فلموں کے شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے فیصلہ جاری کیا ہے کہ پیر 30 جنوری سے بالی ووڈ فلمیں سینما سکرین کی زینت بنیں گی۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کے لئے ایس او پیز تیار کرلیا گیا ہے۔

فلموں کی نمائش کیلئے وزارت اطلاعات اور سینسر بورڈ سے اجازت لینا لازمی ہوگی۔واضح رہے کہ اس قبل پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی تھی جبکہ حال ہی میں حکومت پاکستان نے بالی ووڈ فلموں کی پاکستان میں نمائش کیلئے اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید :

تفریح -