ٹائیگر شروف اپنی آنیوالی فلم میں ”فوجی“بنیں گے

ٹائیگر شروف اپنی آنیوالی فلم میں ”فوجی“بنیں گے
ٹائیگر شروف اپنی آنیوالی فلم میں ”فوجی“بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف اپنی آنیوالی فلم باغی ٹو میں فوجی کا کردار ادا کریں گے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ساجد ناڈیہ والا فلم باغی کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فلم میں ٹائیگر شروف فوجی کے کردار میں جلوہ گرہونگے۔وہ فلم کے ایکشن سین کیلئے ہانگ کانگ کے فلم ڈائریکٹراور ایکشن کوریو گرافر ٹونی چنگ سے تربیت لیں گے۔

مزید :

تفریح -