سعودی عرب اور یونان سے 216 پاکستانی ڈی پورٹ

سعودی عرب اور یونان سے 216 پاکستانی ڈی پورٹ
سعودی عرب اور یونان سے 216 پاکستانی ڈی پورٹ

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور یونان سے 216 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کرکے بے نظیر ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز پر 196 پاکستانی باشندوں کی سفری دستاویزات کی پڑتال کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔

مزید :

راولپنڈی -