پی ٹی آئی کا کل ساہیوال میں جلسہ،ڈی جے ولی سنز نے ”پانامہ“کے موضوع پر نیا نغمہ تیارکرلیا

پی ٹی آئی کا کل ساہیوال میں جلسہ،ڈی جے ولی سنز نے ”پانامہ“کے موضوع پر نیا ...
پی ٹی آئی کا کل ساہیوال میں جلسہ،ڈی جے ولی سنز نے ”پانامہ“کے موضوع پر نیا نغمہ تیارکرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ساہیوال میں ہونے والے جلسے میں ڈی جے ولی سنز نے پانامہ کے موضوع پر نیا نغمہ تیار کرلیا ہے۔

شاہد آفریدی کی تنقید کے بعد عمران خان بھی بول پڑے,پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کل ساہیوال میں جلسہ کررہی ہے اور اس چیئرمین عمران خان،شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید بھی خطاب کریں گے جبکہ ڈی جے ولی سنز نے نیا نغمہ بھی تیار کرلیا ہے .

 ڈی جے ولی سنز جلسے کے شرکاء میں 20 ہزار پارٹی پرچم بھی فراہم کرے گا۔جلسہ ساہیوال میں شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں ہوگا۔

پشاور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے،شاہد آفریدی بھی ہمراہ،پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

لاہور -