حکومت بلوچستان کا مزید 3جیلیں قائم کرنے کافیصلہ،ہرنائی ڈسٹرکٹ جیل کی تعمیر کاٹینڈر ہوگیا:محکمہ جیل حکام

حکومت بلوچستان کا مزید 3جیلیں قائم کرنے کافیصلہ،ہرنائی ڈسٹرکٹ جیل کی تعمیر ...
حکومت بلوچستان کا مزید 3جیلیں قائم کرنے کافیصلہ،ہرنائی ڈسٹرکٹ جیل کی تعمیر کاٹینڈر ہوگیا:محکمہ جیل حکام

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت بلوچستان نے صوبے میں مزید3جیلیں قائم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے جبکہ ہرنائی ڈسٹرکٹ جیل کی تعمیر کا ٹینڈر طے پاگیا ہے۔

تحریک انصاف والے جو کہتے ہیں کرنے کے قابل نہیں ان سے اسلام آباد بھی نہیں گھیرا گیا:سعد رفی

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سے نئی ڈسٹرکٹ جیلیں چمن،قلات اورخاران میں بنائی جائیں گی ۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ لورالائی ڈسٹرکٹ جیل کو اپ گریڈ کرکے سینٹر ل جیل بنایا جارہا ہے جبکہ قلعہ سیف اللہ اور گوادر میں بھی جیلوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔واضح رہے کہ صوبے میں قیدیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے سبب جگہ کم پڑنے سے نئی جیلیں قائم کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

مزید :

کوئٹہ -