پارلیمنٹ اور جمہوریت کو میں نے بچایا،پیپلزپارٹی غلط کریڈٹ لے رہی ہے:جاوید ہاشمی

پارلیمنٹ اور جمہوریت کو میں نے بچایا،پیپلزپارٹی غلط کریڈٹ لے رہی ہے:جاوید ...
پارلیمنٹ اور جمہوریت کو میں نے بچایا،پیپلزپارٹی غلط کریڈٹ لے رہی ہے:جاوید ہاشمی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کو بچانے والا میں ہوں لیکن اس بات کا کریڈٹ پیپلزپارٹی لے رہی ہے جو سراسر غلط ہے۔

وقار ذکا پر کراچی میں مسلح افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی کا میڈیا سے گفتگو کے دورا ن پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کارکنان اور حکمران اراکین کے درمیان ہونیوالی ہنگامہ آرائی سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جو ہوا قابل افسوس ہو ا ہے۔دونوں پارٹیوں میں سے کسی نے بھی پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا جبکہ ہنگامے میں ملوث رہنماوں کیخلاف تحقیقات کی جانی چاہیے اور ہر قیمت پر انہیں سزا ملنی چاہیے۔ آخر انہوں نے کہا کہ عمران خان دھرنے سے پہلے کوئی اور باتیں کرتا تھا اور میری ناراضگی پر اپنا بیان بد لیا تھا۔

مزید :

لاہور -