افغان صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان مارے گئے

افغان صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان مارے گئے
افغان صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان مارے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے ہلمندمیں کارروائی کے دوران7طالبان مارے گئے ۔

’’مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر آسمانی قہر کا غصہ کم نہ ہوا‘‘کپواڑہ سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 5قابض فوجی لاپتا ہو گئے ،امدادی ادارے ڈھونڈنے میں ناکام
 افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے ہلمندمیں طالبان نے فوجی اڈے پرحملہ کیا ہے،افغان فورسزکی جوابی کارروائی میں 7طالبان مارے گئے ہیں جبکہ 6زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری کردیا، ایسی تبدیلی آگئی جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی

واضح رہے کہ افغان طالبان نے ملک بھر کے مختلف صوبوں میں شیڈو گورنرز تعینات کررکھے ہیں جو وہاں کے عوام تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔