بد قسمتی سے وسائل کو استعمال میں نہ لا سکے،سیندک منصوبے پر وفاق نے موقف تسلیم کرلیا:ثناءاللہ زہری

بد قسمتی سے وسائل کو استعمال میں نہ لا سکے،سیندک منصوبے پر وفاق نے موقف تسلیم ...
بد قسمتی سے وسائل کو استعمال میں نہ لا سکے،سیندک منصوبے پر وفاق نے موقف تسلیم کرلیا:ثناءاللہ زہری

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے لیکن بدقسمتی سے ہم قدرتی وسائل کو ٹھیک طریقے سے اپنے استعمال میں نہیں لاسکے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیندک منصوبے پر وفاق نے ہمارا جاندار اور اصولی موقف تسلیم کرلیا ہے،اگر ہم اپنے وسائل کوترقی دیں تو صوبے کے ہرخاندان کو 25 ہزار روپے ماہانہ دے سکتے ہیں۔صوبے میں ریونیو اتھارٹی فعال بناکر تمام محاصل میں اضافہ بھی کیا جائے گا ۔

مزید :

کوئٹہ -