خورشید شاہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے

خورشید شاہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے
خورشید شاہ گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے

  

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ گھڑ سواری کے دوران گھوڑے سے گر گئے جس کے باعث ان کی ٹانگ میں فریکچر آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکڑوں نے انہیں ایک ہفتے تک مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ خورشید شاہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو فون کرکے بتایا کہ میری ٹانگ میں فریکچر ہے شاید میں پیر کو ہونے والے اجلاس میں نہ آسکوں۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

مزید :

سکھر -