امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم شینزوایبے سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم شینزوایبے سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم شینزوایبے سے ٹیلیفونک رابطہ

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم شینزوایبے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا او ر انہیں جاپان کی سکیورٹی کیلئے آہنی عزم کی یقین دہانی بھی کروائی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق ڈونلڈٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران ملک کی سکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجبکہ امریکا اور جاپان تجارتی روابط، سرمایہ کاری کوبڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جاپانی وزیراعظم 10فروری کو ڈونلڈ ٹر مپ کی طرف سے دی گئی دعوت پر امریکہ آئیں گے اور واشنگٹن میں ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -