وسیم اختر کی ایسا خطرناک کام کرتے ہوئے تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی ڈر جائیں گے

وسیم اختر کی ایسا خطرناک کام کرتے ہوئے تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی ...
وسیم اختر کی ایسا خطرناک کام کرتے ہوئے تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی ڈر جائیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے میئر اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر کی ایسی تصور سامنے آ گئی ہے کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مابق میئر کراچی وسیم اختر نے فریئر ہال میں جاری نمائش کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے بطور میئر کراچی اپنے اختیارواپس لینے کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔وسیم اختر نے نمائش میں موجود سانپ ’کوبرا‘کو ہاتھ میں اٹھایا اور اس کے ساتھ تصویر بھی بنوائی ۔

مزیدپڑھیں:شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

مزید :

کراچی -