فلیگ شپ کیس،نیب کی ٹیم کیس سے متعلق معلومات لندن سے لے کر واپس آگئی

فلیگ شپ کیس،نیب کی ٹیم کیس سے متعلق معلومات لندن سے لے کر واپس آگئی
فلیگ شپ کیس،نیب کی ٹیم کیس سے متعلق معلومات لندن سے لے کر واپس آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شریف فیملی کے خلاف فلیگ شپ کیس میں نیب کی ٹیم لندن سے معلومات لے کر واپس آگئی ۔

نجی چینل ”دنیانیوز“کے مطابق نیب کی ٹیم شریف خاندان سے متعلق مزیدثبوت لینے لندن گئی تھی ،اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ اداروں سے ر ابطہ کیا۔نیب کی ٹیم کی سربراہی ڈائریکٹرجنرل آپریشن ظاہرشاہ کررہے تھے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور