د ی نالج سکول چائنہ سکیم کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

د ی نالج سکول چائنہ سکیم کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

لاہور(جنرل رپورٹر)دی نالج سکول‘ چائنہ اسکیم‘ شاد باغ‘لاہورکے طلبا اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم اور گورنمنٹ پروگریسو گرلز ہائی سکول‘ ماڈل ٹاؤن کی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1 شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا، تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1