زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے ‘ نواز انجم

زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے ‘ نواز انجم
 زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے ‘ نواز انجم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)کامیڈین نواز انجم نے کہا ہے کہ زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے ،ہر انسان کو دنیا کیساتھ ساتھ آخرت میں بھی سر خرو ہونے کیلئے جدوجہد کرنی چاہیے ‘بھارت میں بھی مزاحیہ اداکار موجود ہیں لیکن دنیا میں جو عزت اور شہرت پاکستانی کامیڈینز کو حاصل ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نواز انجم نے کہا کہ انسان سے زندگی میں بے شمار غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن ہمارا رب بڑا رحیم و کریم ہے جو معافی طلب کرنے پر ہم سے راضی ہو جاتا ہے میری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنی اصلاح کروں اور ایک مرتبہ جو غلطی ہو جائے اسے دوبارہ نہ دہرا ں ۔

مزید :

کلچر -