واربرٹن:2ملزم گرفتار،شراب برآمد

واربرٹن:2ملزم گرفتار،شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واربرٹن(نامہ نگار) تھانہ واربرٹن پولیس نے دوران گشت محمد ایوب اور قربان علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 8پیکٹ دیسی شراب اورالگ 1لیٹر بوتل برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -