سمبڑیال:دونقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

سمبڑیال:دونقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)دونقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی۔تھانہ سمبڑیال کے علاقہ حدوکے کے رہائشی محسن علی ولد محمد مشتا ق موضع جیٹھی کے سے اپنے گاؤں حدوکے جارہا تھا کہ رات کے اندھیرے میں طالب حسین کے ڈیرہ کے قریب 2کس نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل پر سوار وں نے فائرنگ کر کے محسن کو زخمی کردیا اورفرار ہوگئے جسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال سمبڑیال پہنچا دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی