شیخوپورہ:گیس ری فلنگ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی

شیخوپورہ:گیس ری فلنگ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)اے سی مریدکے نے مریدکے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر گیس ری فلنگ کرنے والے 8دکانداروں شکیل،نعیم،علی ،ظفر،ندیم،عباس،احمد وغیرہ کوکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دکانوں کو سیل کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی