گردہ سکینڈل :مرکزی ملزم ڈاکٹر التمش کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

گردہ سکینڈل :مرکزی ملزم ڈاکٹر التمش کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

لاہور(نامہ نگار ) سیشن عدالت نے گردہ سکینڈل میں ملوث مرکزی ملزم ڈاکٹر التمش کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ملزم کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ملزم کے وکیل پیش ہوئے۔ملزم ڈاکٹر التمش کھرل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ینگ ڈاکٹروں کی تنظیم کا عہدیدار ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ایف آئی اے نے سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیاہے۔

مزید : علاقائی