صوبہ بھر کے ایک ہزار سے زائد سکولوں میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم شروع کرنیکا فیصلہ

صوبہ بھر کے ایک ہزار سے زائد سکولوں میں فنی و پیشہ ورانہ تعلیم شروع کرنیکا ...

خانیوال ( نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر کے ایک ہزار زائد سکولوں میں فنی اور پیشہ ورا نہ تعلیم شروع کروانے کا فیصلہ تفصیل کے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے ایک ہزار سے زائد سکولوں میں بچوں کو فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم شروع کروانے کا فیصلہ کیا ہے فیصلہ کا اطلاق آئندہ تعلیمی سیشن پر کیا جائے گا ۔

فنی تعلیم

مزید : ملتان صفحہ آخر