سبز و نیلی غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سبز و نیلی غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

خانیوال ( نمائندہ پاکستان) سبز و نیلی غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کالے شیشوں ۔سبز ونیلی غیر قانونی نمبر پلٹس کی تنصیب کا فوری نوٹس لے لیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر ضلعی حکومتوں اور ضلعی پولیس افسران کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اضلاع میں اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں خلاف ورزی کرنیوالے عناصر کے مقدمات درج کروائیں جائیں اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی عمل میں نہ لائی جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر