ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس روکے جانے پر شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا احتجاج

ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس روکے جانے پر شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا ...

ملتان(وقائع نگار) شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرو کے مطابق 15نومبر 2017کو سیکرٹری فنانس(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس میں اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ جنوری 2018میں ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی ادائیگی کیلئے بل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں جمع کروائے گئے ۔ تو جواب دیا گیا کہ نوٹیکیفکیشن نہیں ملاجس پر ڈاکٹروں نے مطالبہ کی ہے کہ انہیں ہیلتھ الاؤنس بمعہ بقایاجات ادا کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر