80پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تعیناتی کے احکامات

80پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تعیناتی کے احکامات

ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے 80پوست گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تعیناتی کے احکامات جاری کیے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ہیں۔ ان ڈاکٹروں کو ایف سی پی ایس پارٹ ٹو ایم ڈی ایم ایس کیلئے سیشن جنوری 2018سے منتخب کیا گیا ہے۔ اور ڈاکٹروں کو 7یوم میں جوائننگ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تعیناتی

مزید : ملتان صفحہ آخر