قصبہ گرمانی، ڈرائیوروں کی لڑائی میں نوجوان جاں بحق ہونے کا معاملہ، 2افراد کیخلاف 302کا مقدمہ

قصبہ گرمانی، ڈرائیوروں کی لڑائی میں نوجوان جاں بحق ہونے کا معاملہ، 2افراد ...

قصبہ گرمانی،محمود کوٹ(نمائندہ پاکستان، سٹی رپورٹر) ڈرائیوروں کی لڑائی نوجوان جاں بحق ہونے کا معاملہ پولیس تھانہ محمود کوٹ نے دوافراد کیخلاف (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

دفعہ 302 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ایف آئی آر کے مطابق غلام شبیر اور مرید جگلانی ڈرائیوروں سے پیسے لیکر زبردستی گنے سے لوڈ ٹرالیاں لائن میں داخل کرتے تھے پہلے کسی کی ٹرالی جائے گی اس بات پر جھگڑا ہوا تصادم کے باعث نوجوان آصف جابحق ہوگیا تھا جابحق ہونے والے نوجوان شخص آصف کے بھائی سجاد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر