منشیات مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 4سب انسپکٹرز سمیت 10پولیس اہلکاروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منشیات مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 4سب انسپکٹرز سمیت 10پولیس اہلکاروں ...

ملتان (خبر نگار خصو صی) ا یڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 4سب انسپکٹر وں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سمیت 10 پولیس اہلکاروں کے ناقابل ضمانت وارانٹ گرفتاری جاری کر تے ہو ئے ایس ایچ او کو ملزمان کو گرفتار کر کے10 فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیافا ضل عدالت نے تھا نہ ستیل ماڑی کے منشیات کے مقدمہ سر کار بنام محمد رمضان میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر , سب انسپکٹر محمد ادریس، سب انسپکٹر محمد نذیر ، محرر محمد عمران ، کانسٹیبل اللہ د تہ، محمد اشفاق اور محمد عنا یت اللہ کو 10فروری ،تھا نہنہ ستیل ماڑی کے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر , سب انسپکٹر اسلم علی، سب انسپکٹر غلام مصطفی ، اسسٹنٹ سب انسپکٹرزو ہیب احمد ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر حبیب الر حمن کو ایس ایچ او کو ملزمان کو گرفتار کر کے 10 فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر