حاجی نوربادشاہ انتقال کرگئے

حاجی نوربادشاہ انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مالا کنڈ گاؤں پیران کلے ڈی ایس پی زربادشاہ انچارج سپیشل برانچ ضلع سوات کے والدحاجی نوربادشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم اوررنگ باچا سبجیکٹ سپیشلسٹ اورنگ باچا ریٹائرڈ سپرٹنڈنٹ ڈی آئی جی افس سوات امیرباچا کے بھی والد جبکہ محکمہ تعلیم مالاکنڈکلاس فورایسوسی ایشن کے صدر پیرسعیدخان کے سسر اوراسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل محمداسلام کے داداتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر