شیخ القران مولانامحمدشیرین المعروف شاہ پورمولوی صاحب انتقال کرگئے

شیخ القران مولانامحمدشیرین المعروف شاہ پورمولوی صاحب انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل بالابٹ خیلہ محلہ گلبہارکے جامع مسجدکے خطیب ممتازعالم الدین شیخ القران مولانامحمدشیرین المعروف شاہ پورمولوی صاحب بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔