چارسدہ، رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

چارسدہ، رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
چارسدہ، رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چارسدہ میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں ،لاشوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ تھانہ بٹگرام کی حدود میں پیش آیا جہاں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /خیبرپختون خواہ /چارسدہ