کراچی، کسٹم کی موچو چوکی کے قریب کارروائی، 2 ملزم لاکھوں روپے کی منشیات سمیت گرفتار

کراچی، کسٹم کی موچو چوکی کے قریب کارروائی، 2 ملزم لاکھوں روپے کی منشیات سمیت ...
کراچی، کسٹم کی موچو چوکی کے قریب کارروائی، 2 ملزم لاکھوں روپے کی منشیات سمیت گرفتار

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کسٹم نے موچو چوکی کے قریب کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی اور2 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان کسٹم کے مطابق منشیات بس میں موجود ویلڈنگ مشین میں چھپائی گئی تھی ،بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حراست میں لے لیا،ترجمان کسٹم کا کہناتھا کہ ملزموں سے برآمد ہونے والی منشیات میں 50 کلو چرس ہے جس کی مالیت 50 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /سندھ /کراچی