”میں نہیں چاہتا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا ملے کیونکہ۔۔۔“ حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ تمام صحافی سوچ میں پڑ گئے، نیا مسئلہ پیدا ہو گیا

”میں نہیں چاہتا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا ملے کیونکہ۔۔۔“ حامد میر نے ایسی ...
”میں نہیں چاہتا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا ملے کیونکہ۔۔۔“ حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ تمام صحافی سوچ میں پڑ گئے، نیا مسئلہ پیدا ہو گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا نہ ملے کیونکہ اگر انہیں سزا ملی تو ایک روایت پڑ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب کے قاتل عمران علی کے بینک اکاﺅنٹس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ یہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا نہیں بلکہ پورے میڈیا کا مشورہ ہے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے عدالت میں متعلقہ سوالات کے جوابات کم دئیے اور دوسری باتیں زیادہ کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

عدالت نے کہا ہے کہ اگر ثبوت نہیں تو قانون کے مطابق سزا بھی ملنی چاہئے لیکن ہم نہیں چاہتے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا ملے کیونکہ اگر انہیں سزا ملی تو ایک روایت پڑ جائے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور