”جیت تو گئے ہیں لیکن مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ۔۔۔“ سیریز جیتنے پر شعیب اختر نے ایسی بات کہہ دی کہ تمام پاکستانی پریشان ہو گئے، جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے ”اس پر غور کرنا چاہئے“

”جیت تو گئے ہیں لیکن مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ۔۔۔“ سیریز جیتنے پر شعیب اختر نے ...
”جیت تو گئے ہیں لیکن مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ۔۔۔“ سیریز جیتنے پر شعیب اختر نے ایسی بات کہہ دی کہ تمام پاکستانی پریشان ہو گئے، جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے ”اس پر غور کرنا چاہئے“

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سابق مایہ ناز سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم کو ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ پاکستانی ٹیم صرف ٹی 20 فارمیٹ کی ٹیم ہی نہ بن کر رہ جائے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سیریز تو جیت گئے ہیں اور یہ بڑی خوشی کی بات ہے لیکن مجھے ڈر لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم 20 فارمیٹ کی ٹیم ہی نہ بن جائے کیونکہ جس طرح انہوں نے ون ڈے سیریز میں کارکردگی دکھائی ہے وہ انتہائی قابل تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

ان کا کہنا تھا کہ اب یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ٹیسٹ میچ کون سے کھلاڑی کھیلیں گے اور ون ڈے انٹرنیشنل کیلئے کون سے کھلاڑی چاہئیں جبکہ ٹی 20 کون کون کھیلے گا۔ لیکن چونکہ ہمارے پاس زیادہ آپشنز نہیں ہیں، شائد اس لئے ہی گزارہ کیا جا رہا ہے مگر اب یہ کرنا پڑے گا۔

مزید : کھیل