کوئٹہ میں 13 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

کوئٹہ میں 13 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
کوئٹہ میں 13 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں 13 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق لڑکی والدہ پنجاب گئی ہوئی تھی اور بھائی گھر سے باہر تھا،درندہ صفت ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ