عاصمہ شیرازی اپنے شوہر کیساتھ میریٹ ہوٹل گئیں تو ڈاکٹر شاہد مسعود نے ان کیساتھ کیا کیا؟ انکشاف نے ہر پاکستانی کو دنگ کر دیا

عاصمہ شیرازی اپنے شوہر کیساتھ میریٹ ہوٹل گئیں تو ڈاکٹر شاہد مسعود نے ان ...
عاصمہ شیرازی اپنے شوہر کیساتھ میریٹ ہوٹل گئیں تو ڈاکٹر شاہد مسعود نے ان کیساتھ کیا کیا؟ انکشاف نے ہر پاکستانی کو دنگ کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی پی جے میر کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ عاصمہ شیرازی اپنے شوہر کیساتھ میریٹ ہوٹل میں گئیں تو ڈاکٹر شاہد مسعود کی وجہ سے انہیں بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے

نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک سینئر صحافی پی جے میر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ عاصمہ شیرازی ادھر بیٹھی ہیں، ان سے پوچھیں کہ یہ اپنے خاوند کیساتھ میریٹ میں آئیں تو ڈاکٹر شاہد مسعود کی وجہ سے انہیں کتنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔“ اس پر عاصمہ شیرازی نے پی جے میر کی تردید تو نہ کی البتہ اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بھی نہ سنایا اور صرف اتنا ہی کہا کہ ” میں اب اپنے بارے میں کیا بات کروں؟“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پولیس نے عمران علی کی گرفتاری کیلئے اس کی والدہ سے رابطہ کیا تو۔۔۔“ عمران کی والدہ کو جب بتایا گیا کہ ان کا بیٹا ہی زینب کا قاتل ہے اور اسے گرفتار کرنا ہے تو انہوں نے کیا کیا؟ تفصیلات جان کر آپ کا دل خون کے آنسو روئے گا

واضح رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے زینب قتل کیس کے ملزم کے بینک اکاﺅنٹس ہونے کے دعوے اور اس کا کسی بین الاقوامی گروہ کے ساتھ تعلق اور سیاسی پشت پناہی کے بعد سے مختلف پروگرامز میں ان کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے جبکہ وہ سپریم کورٹ میں ثبوت پیش کرنے میں بھی ناکام رہے ہیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور