عفرین میں ترک فورسز و دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،2ترک فوجی جاں بحق،11زخمی

عفرین میں ترک فورسز و دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،2ترک فوجی جاں ...
عفرین میں ترک فورسز و دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،2ترک فوجی جاں بحق،11زخمی

  

استنبول (آن لائن)ترک مسلح افواج کے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن کے دوران 2فوجی ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک مسلح افواج کے عفرین میں جاری شاخِ زیتون کاروائی کے دائرہ کار میں علیحدگی پسند تنظیم ’’پی کے کے‘‘ اور’’ پی ڈی وائے‘‘ کے ساتھ جھڑپ میں 2 فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔واضح رہے کہ 8 دنوں سے جاری شاخِ زیتون آپریشن میں 42 ٹھکانے تباہ کر دیئے جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 447 تک پہنچ گئی ، یہی نہیں آپریشن میں 22 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی