مٹہ کوزہ باماخیلہ میں بچی گھر کی چھت سے گرکر شدید زخمی

مٹہ کوزہ باماخیلہ میں بچی گھر کی چھت سے گرکر شدید زخمی

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ کوزہ باماخیلہ میں بچی گھر کی چھت سے گرکر شدید زخمی مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کوزہ باماخیلہ میں سات سال کی بچی یسرا بی بی دختر احسان اللہ گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگئی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی جہاں پر یہ بچی زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کی گئی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -