فائرنگ کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی سمیت دوافرادزخمی ہوگئے

فائرنگ کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی سمیت دوافرادزخمی ہوگئے

  

مردان ( بیورورپورٹ) تھانہ گڑھی کپورہ کے علاقہ کھنڈرے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی سمیت دوافرادزخمی ہوگئے ریسکیو کے مطابق پانچ سالہ اقراء اور بیس سالہ حسین دوطرفہ فائرنگ کے دوران راہ چلتے ہوئے نشانہ بنے ہیں جنہیں بعدازاں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی گئی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -