انتقال
مردان ( بیورورپورٹ ) ایس ایچ او ہوتی سب انسپکٹر اشراف اللہ خان کے والد انتقال کرگئے مرحوم کو آبائی گاؤں کاٹلنگ میں سپردخا ک کردیاگیا نمازجنازہ میں ڈی پی سجاد خان سمیت علاقے کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحوم رسم قل بروز منگل کاٹلنگ میں اداکی جائے گی ۔