طاہر شاہ عرف انڈر مرحوم کے بھائی نقیب بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

طاہر شاہ عرف انڈر مرحوم کے بھائی نقیب بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

مردان ( بیورورپورٹ) طاہر شاہ عرف انڈر مرحوم کے بھائی نقیب بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم ٹی ایم اے کے آفیسر مقصود احمد کے چچا تھے رسم قل بروز منگل گلی باغ میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر