سابق پولیس اہلکار میاں لال بادشاہ کاکاخیل انتقال کر گئے

سابق پولیس اہلکار میاں لال بادشاہ کاکاخیل انتقال کر گئے

  

مردان ( بیورورپورٹ)جنگ عظیم دوئم میں لڑنے والے سپاہی اور محکمہ ریلوے کے سابق پولیس اہلکار میاں لال بادشاہ کاکاخیل سو سال کی طویل عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے انہیں مقامی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا نمازجنازہ میں یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران،منتخب نمائندوں اورعلاقے کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحوم عبدالولی خان یونیورسٹی کے شعبہ اورک کے ایڈیشنل ڈائریکٹر پروفیسرفیاض علی شاہ کے والد جبکہ ڈی آئی جی جمال شاہ کے چچازادبھائی تھے مرحوم کی رسم قل بروز منگل گدر میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -